انتہا پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی کام کو اس کے ابتدائی منازل ترک کرکے انتہائی مدارج سے شروع کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کسی کام کو اس کے ابتدائی منازل ترک کرکے انتہائی مدارج سے شروع کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا۔